امن اور مذاہب کے مابین ہم آہنگی کر پرچار کرنے والے گھانا کے چیف امام شروبوتو نے اپنی 100ویں سالگرہ کیتھولک چرچ میں گزار کر لوگوں کو متاثر کیا۔ ان کے حامی انھیں ’تاریکی میں روشنی کی کرن‘ قرار دیتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors