مئی میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد سربراہی اجلاس سے قبل اس تنازعے نے شدت اختیار کر لی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین کی جانب سے مذاکرات کار اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے لیکن اس کی مزید تفصیلات نہیں دی گئیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors