آئی سی سی کے مطابق ویراٹ کوہلی نے افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جس کے تحت ان پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ 2019: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویراٹ کوہلی پر 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق