کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا 20واں میچ آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے گراونڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا تیسری جبکہ چار پوائنٹس کے ساتھ سری لنکا پانچویں پوزیشن پر ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment