دنیا کے کسی بھی کام میں ٹیلنٹ تجربے کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ تجربہ بڑے مواقع پر کام آتا ہے۔ یہی دانش ہے جس کی بنیاد پر جنوبی افریقہ ابھی تک ہاشم آملہ سے امیدیں باندھے بیٹھا ہے اور پاکستان شعیب ملک سے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors