الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu کرکٹ ورلڈ کپ 2019: کیچ ڈراپ کرنے میں پاکستان سرفہرست Guideness يونيو 24, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستان نے اتوار کو جنوبی افریقہ کو ایک واضح مارجن سے شکست دی لیکن پاکستان نے کیچ ڈراپ کرنے کے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان نے اس ورلڈ کپ میں اب تک باقی تمام ٹیموں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کیچ ڈراپ کیے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق