سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ موسم کسی کے کنٹرول میں نہیں اور ٹیموں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگر آنے والے دو تین میچز بھی موسم کی وجہ سے خراب ہو گئے تو صورتحال مشکل ہو جائے گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان، آسٹریلیا ٹاکرے سے قبل سرفراز احمد کی میڈیا سے گفتگو
Guideness
0
Comments
Post a Comment