آئی سی سی ورلڈ کپ کے 32ویں میچ میں آج انگلینڈ اور آ سٹریلیا کی ٹیمیں لاڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors