HomeLatest Pakistan News Urdu امریکہ، ایران اور خلیج: آگے کیا ہو سکتا ہے؟ Guideness June 14, 2019 0 Comments Facebook Twitter امریکہ نے خلیجِ عُمان میں تیل کے دو ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ یہ واقعہ متحدہ عرب امارات کے قریب ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے ایک ماہ بعد پیش آیا ہے۔ کیا یہ واقعات ایران۔امریکہ جنگ کی بنیاد بن سکتے ہیں؟ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment