آئی سی سی نے ایک انٹرویو ٹویٹ کیا ہے جس میں پاکستانی کپتان سرفراز نے اقرار کیا ہے کہ انڈیا کے خلاف میچ ہارنے کے بعد جس طرح ناقدین کا رد عمل سامنے آیا اس سے انھیں بہت دکھ پہنچا، تاہم انھوں نے کرکٹ شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors