امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ سنہ 2030 کی دہائی میں اس کا ایک ڈرون سیارہ زحل کے چاند ’ٹائٹن‘ پر جائے گا۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ ٹائٹن پر وہ تمام عناصر موجود ہیں جو حیات کے لیے ضروری ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors