پاکستانیوں اور افغانوں کے درمیان کرکٹ سے متعلق لڑائی گراؤنڈ سے کہیں زیادہ سوشل میڈیا پر بے ہودہ جنگ کی صورت اختیار کر چکی ہے جہاں پاکستانی افعانوں کو ’نمک حرامی’ کے طعنے دے رہے ہیں اور افغان پاکستان کو ’دشمن ملک’ قرار دے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors