الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu بشکیک اجلاس: کیا عمران مودی پر بازی لے گئے؟ Guideness يونيو 18, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس کئی لحاظ سے سرخیوں میں رہا۔ سوشل میڈیا کے لحاظ سے بازی پاکستانی وزیر اعظم عمران کے ہاتھ رہی یا ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے ہاتھ۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق