HomeLatest Pakistan News Urdu 'کچھ لاتیں اور گھونسے مارے اور کہا غلط فہمی پر اٹھایا تھا' Guideness June 22, 2019 0 Comments Facebook Twitter بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے جبری گمشدگی کے بعد رہائی پانے والے نوجوان علی حیدر بلوچ نے بتایا کہ رہائی کے وقت ان سے کہا گیا 'تمھیں غلط فہمی کی بنیاد پر اٹھایا تھا، جاؤ اب شکایت نہ کرنا۔' Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment