امریکہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں انڈیا میں اقلیتوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافے کی نشاندہی کی، جسے دہلی نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ امریکہ کو انڈیا کے اندرونی معاملات میں دخل دینے کا حق نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors