برطانوی شاہی محل کینسنگٹن پیلس کی ایک ٹویٹ کے مطابق برطانیہ کی وزارتِ خارجہ اور دولتِ مشترکہ دفاتر کی درخواست پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز کیٹ مڈلٹن رواں سال موسمِ خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors