پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر مصدقہ اور تعصب پر مبنی دعوؤں‘ پر مشتمل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors