پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا صرف اپنی کارکردگی پر منحصر نہیں ہے بلکہ اس کا راستہ اس وقت صاف ہوگا جب وہ باقی ماندہ میچز تو جیتے ہی جیتے ساتھ میں اتوار کو ہونے والے مقابلے میں انڈیا فاتح ہو اور انگلینڈ کو شکست ہو۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors