ماضی میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کروانے والی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اب انھیں ہٹانے کی تحریک میں پیش پیش ہے۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین کی تعداد 66 جبکہ حکومتی اراکین 38 ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors