مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی حالیہ خبروں سے یہی تاثر ملتا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس پنجاب میں بھی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ وہ خبر تھی جس کے مطابق فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں ایچ آئی وی کے متاثرین کی تعداد 2800 تک پہنچ چکی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors