حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کو مطلوب تھے اور لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر تھے، جس میں توسیع کی درخواست واپس لیے جانے پر انھیں منگل کو حراست میں لے لیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors