خواجہ سرا بیبو حیدر کے لیے اپنا سیلون کھولنا ایک خواب کے ساتھ ساتھ معاشرے میں اپنی پہچان اور شناخت کو منوانے جیسا ہے۔ وہ نہ صرف خواجہ سراؤں بلکہ عام خواتین کو بھی خدمات فراہم کرتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors