لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے گوشت کو بل گیٹس نے ’غذا کا مستقبل‘ قرار دیا ہے۔ اس گوشت کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہو گا۔
’غذا کا مستقبل‘: کیا آپ کبھی لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت کھائیں گے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment