جمعے کو نیب لاہور نے ایک کارروائی کے دوران سابق دور میں صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہنے والے ملزم محمد سبطین خان کو چنیوٹ میں مائنز ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors