برصغیر کے مقبول کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی لیگ کرکٹ تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سولی ایڈم سابق پاکستانی کپتان اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ گزرے وقت کو یاد کرتے ہوئے ان کی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors