انڈیا کی جنوبی ریاست تیلنگانا میں ایک شجرکاری مہم کے خلاف احتجاج کرنے والے ہجوم کی جانب سے خاتون افسر کو لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے وقت موقع پر موجود دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors