لیبیا میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے تارکین وطن کے حراستی کیمپ پر فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 80 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
لیبیا: تارکین وطن کے حراستی مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک، تقریباً 80 زخمی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق