پاکستان کو چین سے ملانے والے درۂ خنجراب پر منعقد ہونے والی ٹور ڈی خنجراب دنیا کی ایک منفرد سائیکل ریس ہے اور منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا میں بلند ترین مقام پر منعقد کی جانے والی سائیکل ریس ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors