سری لنکا میں منگل کو ایک حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس کے سربراہ اور سابق سیکریٹری دفاع کو 'ایسٹر سنڈے' پر ملک میں ہونے والے بم دھماکوں کو روکنے میں ناکامی کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors