آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھ ارب ڈالر کا قرض منظور کر لیا ہے اور کہا ہے کہ یہ رقم ملکی معیشت کو ایک مستحکم ترقی کی جانب لوٹانے کے منصوبے میں تعاون کے لیے دی جا رہی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو چھ ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment