شہزادی حیا کے قریبی ذرائع کے مطابق انھیں شیخ محمد المکتوم کی بیٹی شیخہ لطیفہ کی دبئی واپسی کے بارے میں کچھ پریشان کن حقائق کا علم ہوا ہے جس کے بعد وہ خود کو محفوظ نہیں سمجھتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors