عوامی نیشنل پارٹی گذشتہ تقریباً ایک دہائی سے شدت پسندوں کے حملوں کی زد میں رہی ہے اور اس کی بڑی وجہ شاید شدت پسندی کے خلاف اس پارٹی کا دوٹوک اور واضح موقف ہے۔
اے این پی پھر نشانے پر: ’ہمارا قصور شدت پسندی پر دوٹوک موقف اپنانا ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق