HomeLatest Pakistan News Urdu انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Guideness July 03, 2019 0 Comments Facebook Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن ان فٹ ہونے کی وجہ سے میچ باہر ہو گئے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment