کرکٹ کھیلنا الطاف احمد کا جنون تھا۔ موبائل چھیننے کے واقعے میں لگی گولی نے انھیں ایک ٹانگ سے محروم کر دیا تاہم الطاف نے اپنے اس شوق کو ترک نہیں کیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors