اداکارہ راکل پریت سنگھ بالی وڈ کے لیے نئی لیکن جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں اور حال ہی میں انھوں نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’دے دے پیار دے‘ میں مرکزی کردار نبھایا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors