ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا! ملیے کراچی کے ایک موٹر میکینک سے جو جسمانی معذوری کے باوجود نہ صرف اپنی روزی خود کماتے ہیں بلکہ دیگر معذور افراد کو بھی خودمختار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
عمران گھانچی: ملیے کراچی کے معذور مکینک سے جو ریٹروفٹّڈ رکشہ بناتے اور چلاتے بھی ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق