عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزداوں نے اپنے والد کو ریلیف دلوانے کے لیے دو ممالک کے حکام سے سفارش کے لیے کہا جبکہ مسلم لیگ ن نے اس الزام کو رد کر دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors