پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا اہم ترین میچ جمعے کو لارڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والی ہے۔ اس میچ کے لیے ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا انٹرویو۔
پاکستان کے کپتان سرفراز احمد: ’اللہ نے ہمیں یہاں تک پہنچایا ہے، آگے بھی وہ آسانی کریں گے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق