گوادر کے خداداد کو علاقے کے زیادہ تر لوگ میجر صاحب کہہ کر بلاتے ہیں مگر خداداد پاکستانی فوج میں نہیں بلکہ عُمان کی فوج میں 36 برس ملازمت کرتے رہے ہیں۔
عُمانی فوج کے پاکستانی سپاہی: ’گھر والوں کو بتائے بغیر عمانی فوج میں بھرتی ہوا تھا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment