الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu بنگلہ دیش: نکاح نامے سے ’کنواری‘ کا لفظ خارج کرنے کا حکم Guideness أغسطس 27, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ آئندہ خواتین کو شادی کے فارم پر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ آیا وہ کنواری ہیں یا نہیں بلکہ ’کنواری‘ کی جگہ ’غیر شادی شدہ‘ کے الفاظ لکھے جائیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق