انڈیا سے تجارتی تعلقات منقطع ہونے کے باعث مختلف ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور کیمیکلز کو بھی پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے جس سے بیشتر ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور مارکیٹ میں ان کی کمی کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
کشمیر کا تنازع: انڈیا سے آنے والے خام مال کے بغیر پاکستان میں بننے والی ادویات پر کیا اثر پڑے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment