امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما الہان عمر اپنے خلاف ایک نسل پرست دھمکی کو منظرِ عام پر لائی ہیں جس کے مطابق انھیں ایک میلے کے دوران قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
الہان عمر: امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلمان کانگریس رکن کا قتل کی دھمکی ملنے کا انکشاف
Guideness
0
Comments
Post a Comment