سٹوکس کی یہ اننگز نہ صرف زندگی گزارنے کے لیے ایک سبق ہے بلکہ واضح کرتی ہے کہ مختصر فارمیٹ کی تمام تر چکا چوند کے باوجود بالاآخر ٹیسٹ کرکٹ کو ہی اصل کرکٹ کیوں مانا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors