اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے نکاح کے موقع پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردِ عمل نظر آیا۔ کسی کو ان کی سادگی بھائی تو کسی کو نیمل کا لباس۔ تاہم کچھ لوگ تنقید کیے بنا رہ نہ پائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors