انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے اطلاعات کے مطابق جہاں جہاں کرفیو میں نرمی کی بھی گئی ہے وہاں دکاندار اپنی دکانیں نہیں کھول رہے ہیں اور سٹرکوں پر صرف ہنگامی نوعیت کی ٹریفک ہی چل رہی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors