پنجابی کے معروف گلوکار اور موسیقار گرداس مان کہتے ہیں انھیں’کچھ لکھنا آتا تھا، کچھ گانا آتا تھا، تھوڑا ناچنا آتا تھا اور یہ سب مل کر گرداس بنا۔ بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال کی گرداس مان کے ہمراہ ایک نشست۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors