الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری مسافر واپسی کے منتظر Guideness أغسطس 20, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر کشیدگی میں اضافے کے ساتھ ہی دونوں ممالک کے درمیان سفری رابطے بھی معطل کر دیے گئے ہیں اور درجنوں کشمیری ایسے ہیں جو لائن آف کنٹرول کے آر پار پھنس کر رہ گئے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق