اسرائیل نے شام میں ایرانی فوجی تنصیبات پر حملہ کر کے انھیں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملے کو روکنے کے لیے کی گئی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors