پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق انڈیا کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش اور اس کی افغانستان سے تجارت کے لیے پاکستانی زمین کے استعمال پر مکمل پابندی زیرِغور ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors