سچ تو یہ ہے کہ کشمیریوں نے اپنی بے مثال جدو جہد سے دنیا کو یہ ثابت کر دیا تھا کہ ان کا اور بھارت کا اکٹھے گزارا نہیں۔ بد قسمتی یہ ہے کہ دنیا میں اس وقت کوئی بھی عالمی ادارہ یا لیڈر ایسا نہیں جو بین الاقوامی معاملات کا درد رکھتا ہو۔ سہیل وڑائچ کا کالم

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors